Ûاٹ Ú†Ú©Ù† پلیٹر
اجزاء: Ú†Ú©Ù† بون لیس آٹھ ٹکڑے،چائینیز سالٹ آدھا کھانے کا چمچ، لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس ایک کھانے کا چمچ،نمک Ø+سب ذائقÛ،سÙید مرچ ایک چائے کا چمچ،انڈے دو عدد،بریڈ کرمبز آدھا کپ،تیل Ø+سب ضرورت
ترکیب:Ú†Ú©Ù† Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº پر چائینیز سالٹ،نمک،سÙید مرچ،لیموں کا رس اور سویا ساس لگا کر دو گھنٹے Ú©Û’ لیے ڈھانک کر رکھ دیں۔اب انڈے پھینٹ لیں اور Ú†Ú©Ù† Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ انڈے میں ÚˆÙÙ¾ کریں،پھر برینڈ کرمبز میں لپیٹ کر تلتے جائیں۔جب گولڈن برائون ÛÙˆ جائے تو چولÛا بند کر دیں۔مزیدار Ú†Ú©Ù† پلیٹرز تیار Ûیں۔Ûری چٹنی Ú©Û’ ساتھ پیش کریں